My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

بُوسہ لینے کا عجیب بہانہ

نبى کریم صلى الله عليه وسلم کی وفات کا وقت جب آیا اس وقت آپ صلى الله عليه وسلم کو شدید بخار تھا_ آپ نے حضرتِ بلال رضی الله تعالى عنه کو حکم دیا کہ مدینه میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ مسجدِ نبوی میں آکر اپنا حق لے لے_ مدینہ کے لوگوں نے یہ اعلان سُنا تو آنکھوں میں آنسو آگئے اور مدینہ میں کہرام مچ گیا، سارے لوگ مسجدِ نبوی میں جمع ہوگئے...

Spider-Man to stay in Marvel Cinematic Universe

Spider-Man will spin his web on the big screen once again. A breakdown in talks between Sony Pictures and Marvel had imperiled the web-slinger's celluloid future, but the two companies announced a deal Friday for Marvel Studios to produce the third Spidey film starring British actor Tom Holland. The film — which follows up on Spider-Man: Homecoming and Spider-Man:...

چین کو ایک خوبصورت گھر بنایا جائے،خوبصورت مستقبل کی تعمیر کی جائے،

چین کی قومی برادری کے شعور کو مضبوط کرنا چاہیے ،  پارٹی کے قومی نظریہ اور پالیسی کو جامع طور پر نافذ کرنا چاہیے قومی اتحاد و ترقی ایوارڈ کانفرنس سے شی جن پنگ کا خطاب  بیجنگ (ایچ ایم نیوز ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو ایک خوبصورت گھر بنایا جائے اور خوبصورت مستقبل کی تعمیر کی جائے،چین کی قومی برادری کے شعور کو مضبوط کرنا چاہیے...

چینی ریاستی کونسل نے "نئے عہد میں چین اور دنیا" کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کر دیا

چین مجموعی طور پر خوشحال معاشرے کے معیار تک پہنچ گیا ،ملکی ترقی ،قوم کی نشاتہ ثانیہ اور عوام کی خوش حالی کا حصول نا صرف چینی عوام کا خواب ہے،چین نے محض چند دہائیوں میں ترقی کے جس سفر کو مکمل کیا اس کی تکمیل میں ترقی یافتہ ممالک نے کئی صدیاں گزار دیں، وائٹ پیپر  بیجنگ (ایچ ایم نیوز ) چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے"نئے عہد میں...

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سوشل ویلفیئر ونگ کے چیئرمین سردار سلیم چغتائی ایڈووکیٹ اور مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید کا میرپور میں زلزلہ سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سوشل ویلفیئر ونگ کے چیئرمین سردار سلیم چغتائی ایڈووکیٹ اور مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید نے کہا کہ میرپور میں زلزلہ سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے  ہوئے کہا کہ میرپور زلزلہ کے متاثرین اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں دکھ کی اس گھڑی میں پورے پاکستانی...

کشمیری وکلاء کا جموں وکشمیر انٹرنیشنل لائرفورم تشکیل دے کر دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کی قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز)کشمیری وکلاء نے جموں وکشمیر انٹرنیشنل لائرفورم تشکیل دے کر دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کی قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ لائر فورم کا قیام گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں آزادکشمیر وپاکستان سے کشمیری  وکلاء نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ لائر فورم کے لیے 30رکنی کنوینگ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا جس میں میرپور سے سینئر...

سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان کاشیخ اختر سعید کی وفات پر اظہار تعزیت

مظفرآباد( ایچ ایم نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے سابق وزیرحکومت سردار جاوید ایوب کے سسر اور سابق وزیر حکومت صدف شیخ اور اے ایس آئی عامر شیخ کے والد شیخ اختر سعید کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر ے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے...

آئی جی صلاح الدین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال کاجائزہ لینے میرپورپہنچ گئے

سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس راجہ عرفان سلیم نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو، ریلیف کی سرگرمیوں بارے بریفنگ دی میرپور(ایچ ایم نیوز)آزادکشمیر پولیس کے سربراہ انسپکٹرجنرل صلاح الدین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال کاجائزہ لینے میرپورپہنچ گئے۔سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس راجہ عرفان سلیم نے انھیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو،...

قیامت خیز زلزلہ جاتلاں سوہاوہ کے ایک ہی خاندان کے 3بچے شہید ،3شدید زخمی ، غریب خاندان امداد کا منتظر

جاتلاں (ایچ ایم نیوز) قیامت خیز زلزلہ جاتلاں سوہاوہ کے ایک ہی خاندان کے 3بچے شہید ہو گئے جبکہ 3شدید زخمی ہوئے، غریب خاندان امداد کا منتظر،والدین اور عزیز اقارب غم سے نڈھال حکومت آزاد کشمیر ضلعی انتظامیہ اور دیگر رفاعی ادارے اس غریب خاندان کی مدد کریں عوام علاقہ کا بھر پور مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں آنے والے زلزلہ میں جاتلاں سوہاوہ کے رہاشی...

کار اور ڈمپر کی نہر اپر جہلم کے کنارے شدید ٹکر، کار میں سوار2بچے جاں بحق ،5افراد شدید زخمی ،ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار

 زخمی طبی امداد کیلئے جاتلاں کیمونٹی ہسپتال منتقل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی 2افراد کی بھی حالت تشویشناک ہے  ،ڈاکٹرز  جاتلاں (ایچ ایم نیوز)کار اور ڈمپر کی نہر اپر جہلم کے کنارے شدید ٹکر، کار میں سوار2بچے جاں بحق  جبکہ 5افراد شدید زخمی  ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے جاتلاں کیمونٹی ہسپتال...

فلاحی وسماجی تنظیموںکے رہنمائوں،سرکاری آفیسران کے اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنرکوٹلی کی میرپورزلز لہ زدگان کی مدد کیلئے تمام ضلعی آفیسران،سرکاری،غیر سرکاری اداروں،عوام،سول سوسائٹی سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو مدد کرنے کی ہدایت کوٹلی(ایچ ایم نیوز)ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم کے آفس میںفلاحی وسماجی تنظیموںکے رہنمائوں،سرکاری آفیسران کااجلاس منعقدہوا۔میرپورزلز لہ زدگان کی مدد کیلئے ڈپٹی کمشنرکوٹلی...

بھارت مقبوضہ کشمیر سے ذلیل ہو کر نکلے گا، کشمیری عوام کی قربانیاں رنگ لا رہی ہیں ، دنیا بھارت کے موقف کو تسلیم نہیں کر رہی

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمدخان کا پارلیمنٹ ہائوس کے باہر ہونے والے مظاہرے سے خطاب  اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر سے ذلیل ہو کر نکلے گا، کشمیری عوام کی قربانیاں رنگ لا رہی ہیں اور دنیا بھارت کے موقف کو تسلیم نہیں کر رہی...

چینی قوم کا اتحاد ہی روشن مستقبل کا ضامن ہے، چینی صدر

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی صدر شی جن پھنگ چینی کمیونٹی کی تعمیروترقی اور روشن مستقبل کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں بسنے والے تمام نسلی گروہ اکٹھے ہو جائیں، ہمارا اتحاد ہی چین کی تعمیرو ترقی کا ضامن ہے۔ چین کی سرکاری نیوزایجنسی شنہوا کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ جو کہ  کمیونسٹ پارٹی آف چین کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور مرکزی فوجی کمیشن...

یو این حمایت یافتہ فورسز کے طرابلس پر فضائی حملے،گولہ بارود اور فوجی گاڑیاں تباہ

تریپولی(ایچ ایم نیوز)لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومتی فورسز نے جنوبی طرابلس میں فوج پر 14فضائی حملے کئے،ان حملوں میں مخالف فوج کا گولہ برود کا بڑا ذخیرہ اور متعدد فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اظلاعات نہیں ہیں۔ حکومتی فورسز نے گذشتہ روز  طرابلس میں حریف  فوج پر 14 فضائی حملے کیے۔اقوام متحدہ کی حمایت...

امریکی پابندیوں کیخلاف یورپی ا مدد کی امید ترک کرنی چاہیے،خامنہ ای

  بات چیت کا راستہ امریکہ اور صیہونی ریاست کے علاوہ سب کے لیے کھلا ہے،ایرانی سپریم لیڈر تہران(ایچ ایم نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو امریکی پابندیوں کے خلاف پورپی مدد کی امید ترک کر دینی چاہیے۔ٹویٹر پر جاری ایک  بیان میں انہوں نے کہا کہ وعدوں کے باوجود یورپی ممالک عملی طور پر امریکی پابندیوں پر کاربند...

بھارت، سڑک پر رفع حاجت کرنے پر 2 بچے قتل

 دونوں بچے بھائی تھے،معاوضے کے طور پر لواحقین کو 4 لاکھ روپے دیئے جائیں گے نئی دہلی(ایچ ایم نیوز)بھارت میں سڑک پر رفع حاجت کرنے پر 2 بچوں کو تشدد کرکے ہلاک کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے ایک گائوں میں پیش آیا جہاں پر نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے دو بچوں کو سڑک پر رفع حاجت کرنے کے جرم...

مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کی جائیں، امریکا کا بھارت سے پر زور مطالبہ

امریکا پر امید ہے تیز رفتاری سے پابندیوں میں نرمی اور زیر حراست افراد کی رہائی پر عملدرآمد ہو گا نیویارک(ایچ ایم نیوز) امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں جلد نرم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیو یارک میں امریکی وزارت خارجہ کی معاون نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے...

سعودی عرب ، خواتین سیاحوں کیلئے عبایا کی شرط ختم،پہلی بار سیاحتی ویزے کا اجرا

 آن لائن سیاحتی ویزہ 49 ممالک کیلئیہوگا، سیاحتی ویزے کا بنیادی مقصد ملکی معیشت  کی ترقی  ہے ریاض(ایچ ایم نیوز) سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کا اعلان کردیا جب کہ خواتین سیاحوں کے لیے عبایا لینے کی لازمی شرط بھی ختم کردی۔سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق آن لائن سیاحتی ویزہ 49 ممالک کے لیے ہوگا جب کہ سیاحتی...

ہانگ کانگ معاملے پر برطانوی بیانات نامنظور، چین

ایک ملک دو نظام کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل ہے، کسی بیرونی قوت کو اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں لندن(ایچ ایم نیوز)برطانیہ میں چین کی سفارت خانے کے ترجمان نے برطانوی اہل کاروں کی جانب سیہانگ کانگسے متعلق بیانات پر شدیدعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مخالفت کی ۔ترجمان نے چینی و غیرملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے...

نئے عہد میں چین اور دنیا، ریاستی کونسل نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

چینی معیشت  دنیا بھرمیں دوسرے نمبر پر رہی، چین خوشحال معاشرے کی تشکیل میں کامیاب رہا،ایک ارب چالیس کروڑ  افراد کو غربت سے باہر نکالا گیا،چین کی ترقی دنیا کے لئے خطرہ نہیں موقع ہے، وائٹ پیپر کا متن بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین  نے نئے عہد میں چین اور دنیا کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کر دیا، وائٹ پیپر میں چین کی ترقی میں پیش رفت،  ترقی...

شیخوپورہ، تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3افراد موقع پر جاں بحق ،5شدید زخمی

شیخوپورہ(ایچ ایم نیوز)قلعہ ستار شاہ لاہور روڑ پر تیز رفتار بس نمبرkSA3865نے 2موٹر سائیکلوں پر سوارارمسافرکچل ڈالے حادثے میں 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ5شدید زخمی ہو گئے ، ریسکیو1122شیخوپورہ نے زخمیوں کو فوراطبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار...

قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ، بھائی کو عمر قید کی سزا، مفتی عبدالقوی بری

ملتان(ایچ ایم نیوز ) عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ماڈل کے بھائی وسیم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی جبکہ مفتی عبدالقوی کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتا ن سیشن کورٹ نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں لکھا کہ ملزم وسیم نے اقبال جرم کیا جس پر انہیں...

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی انتخابی کامیابی کالعدم، این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری ایوان کے ممبر بھی نہیں رہیں گے  این اے 265 پر دوبارہ الیکشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، فیصلے سے ہمارے موقف اور ووٹرز کی جیت ہوئی ہے، حلقے میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ثابت ہوئی تھی،ٹریبونل کے فیصلے پر نوابزادہ لشکری رئیسانی کا ردعمل  کوئٹہ(ایچ ایم نیوز ) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ...

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کا بازارگرم کر رکھا ہے ،کشمیری عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

 عالمی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائی، 53 روزسے کشمیرمیں 80 لاکھ انسان کرفیو سے انتہائی کرب میں ہیں،غربت اور بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہیں ، ہم نے غربت کے خاتمے کیلئے َ"احساس پروگرام" تشکیل دیا ہے  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا گول میز کانفرنس سے خطاب اور صدر جنرل اسمبلی تجانی محمد باندے...

جنگوں سے مسائل حل کرنے والے اپنے دماغ کا علاج کرائیں، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر میں حالات کنٹرول سے باہرہونے سے پہلے عالمی برادری مداخلت کرے،گر ہمیں لگا بھارت حملہ کرے گا تو پھر ہم بھی تیار ہیں،خلیج میں جنگ ہوئی تو پٹرول قیمت بڑھنے سے دنیا میں غربت پھیلے گی،بھارت ایک خوفناک سمت میں گامزن ہے،بھارت ایک خوفناک سمت میں گامزن ہے،مغربی میڈیا نوٹس لے، خدشہ ہے کشمیرمیں کرفیو اٹھتے ہی خوں ریزی ہوگی  وزیراعظم عمران...

پاکستان اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔

 مری ، جہلم ، راولپنڈی، نوشہرہ ، نارووال ، گجرات، چنیوٹ، حافظ آباد، سرگودھا، میانوالی، گجرات، اوکاڑہ، میرپور، کالاباغ، پشاور ، سوات ، ایبٹ آباد، میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6.1 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ‏کلمہ طیبہ کا ورد کرتے شہری گھروں اور دفاتر...

One dead, 50 injured as 5.8-magnitude earthquake shakes parts of Pakistan

ISLAMABAD: At least one death and 50 injuries were reported after a  5.8 magnitude earthquake shook Punjab, Khyber Pakhtunkhwa and the federal capital on Tuesday. Speaking to Geo News, Deputy Commissioner AJK Raja Qaisder confirmed the death of one woman following the quake.  According to Geo News, tremors were felt in Islamabad,...

‏عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات

غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ الفاظ کہے  کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے. بس یہ بات کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنی ڈھیل دی ہوئی رسی کھینچ دی. اس عورت کا انتقال مدینہ کی ایک بستی میں ہوا تھا اور غسل کے دوران جوں ہی غسل دینے والی عورت نے‏ مندرجہ بالا الفاظ کہے تو اس کا ہاتھ میت کی ران...

جامعہ پونچھ، انتظامی عملے کی استعداد کار میں اضافے کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

راولاکوٹ(ایچ ایم نیوز)جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں دفتری امور کی احسن انداز میں انجام دہی ، معیار میں بہتری و جدت لانے اور ملازمین کی استعداد کار میں اضافے کیلئے انتظامی ملازمین کیلئے تربیتی ورکشاپس کاآغاز کر دیا گیا ہے ۔اس سلسلہ میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد یہاں فیکلٹی آف ایگریکلچر کے کانفرنس ہال میں کیا گیا ۔ورکشاپ میں رجسٹرار آفس ،وائس چانسلر...

ضلع کوٹلی میں ڈینگی کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا‘ خبریں بے بنیاد ہیں‘ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

کوٹلی(ایچ ایم نیوز)ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی ڈاکٹر سید شفقت حسین شاہ نے ڈینگی وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاکہ ضلع کوٹلی میں ڈینگی کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا ۔محکمہ صحت عامہ ڈینگی سے بچائو کے لئے حفاظتی تدابیر کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرنے کی غرض سے مصروف عمل ہے ۔میڈیا نمائندگان ضلع بھر...

پریس فائونڈیشن کی رکنیت کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع ‘ 25 ستمبر مقرر

کوٹلی(ایچ ایم نیوز)چیئرمین آزاد جموں و کشمیر پریس فائونڈیشن کے ہدایت پر سیکرٹری فائونڈیشن و ڈائریکٹر جنرل اطلاعات ؍ چیئرمین امتحانی کمیٹی راجہ اظہر اقبال نے پریس فائونڈیشن کی رکنیت کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 25 ستمبر 2019ء مقرر کر دی ہے۔ مرکزی دفتر پریس فائونڈیشن سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ماہ...

سپیشل پاور ایکٹ 2001 کے خاتمہ کی منظوری تاریخی اقدام ہے‘ راجہ رضوان بشارت

 ہٹیاں بالا(ایچ ایم نیوز )فاریسٹر فاریسٹ گارڈ ایسوی ایش ضلع جہلم ویلی کے صدر راجہ رضوان بشارت نے کہا کہ آزاد کشمیر کابینہ کی جانب سے سپیشل پاور ایکٹ 2001 کے خاتمہ کی منظوری کو تاریخی فیصلہ قرار دیا انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ سپیشل پاور ایکٹ2001 مشرف دور حکومت کا غیرجمہوری اقدام تھا جسے زاتی آنا اور انتقامی کارروائی کے لیے بطور ہتھیار...

شہر کی تعمیر و ترقی اور صحت وصفائی کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد

مظفرآباد( ایچ ایم نیوز)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہا کہ شہر کی تعمیر و ترقی اور صحت وصفائی کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں ،ڈینگی جسیی امراض سے بچنے کے لئے صفائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے شہری اورتاجر برادری بلدیہ سے تعاون کریں ،بلدیہ شعبہ صفائی شہر کے اندر سے کوڑاکرکٹ اٹھائے رہا ہیں اوردن اوررات کو صفائی ستھرائی کا کام جارہی ...

بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد آمد‘ چوہدری لطیف اکبر عوامی رابطہ مہم پر آج ضلعی ہیڈ کوارٹر جہلم ویلی ہٹیاں بالا کا دورہ کریں گے

چکوٹھی(ایچ ایم نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجیتی کے سلسلہ میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد آمد پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر عوامی رابطہ مہم پر آج منگل کے روز ضلعی ہیڈ کوارٹر جہلم ویلی ہٹیاں بالا کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ...

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی کا سکردو سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ کے المناک حادثہ پر اظہار افسوس

مظفرآباد (ایچ ایم نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر، ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف خان اور چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے سکردو سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ کے المناک حادثہ پرجس میں 27افرادبشمول پاک آرمی کے 10جوانان کے جاں بحق ہوئے گہرے دُکھ و صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی...

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ‘ محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات (سائوتھ) کے ریکارڈ کی پڑتال کی گئی

مظفرآباد(ایچ ایم نیوز پیر کے روز اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد کے کمیٹی رُوم میں چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ایم ایل اے کی صدار ت میں کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ممبران کمیٹی ملک محمد نواز ،عبدالماجد خان،محترمہ سحرش قمر سمیت متعلقہ محکمہ جات کے حکام نے شرکت کی۔چوہدری بشارت حسین سیکرٹری اسمبلی نے سیکرٹری کمیٹی کے فرائض سر انجام دیئے۔اجلاس...

گیم آف تھرونز نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاس اینجلس (ایچ ایم نیوز)  مقبول ترین سیریز گیم آف تھرونز نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی اوکی مقبول ترین سیریزگیم آف تھرونز نے ایمی ایوارڈزکے رنگا رنگ میلے میں سال کا بہترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مشہورسیریزنے اس سال بارہ مختلف کیٹیگریوں میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔ کنگ ان دی نارتھ، مدر آف ڈریگن اوردی لاسٹ...

مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے،بائو اصغر

 فلم انڈسٹری تو چل پڑی ہے مگر فلمی موسیقی پر ابھی تک زیادہ فوکس نہیں کیا جا رہا ،گفتگو لاہور (ایچ ایم نیوز) چند مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے،ہمیں مفاد پرست لوگوں کوبے نقاب کرنا ہو گاجو انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔،ان خیالات کا اظہارمعروف پروڈیوسر،رائٹروبائو پروڈکشن کے روح رواں بائو اصغرعلی نے خصوصی گفتگوکرتے...

اسٹیج ڈرامہ صنم میرا چور نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی

لاہور(ایچ ایم نیوز) لاہور کے  شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ''صنم میرا چور''نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈرامہ میںدیدار ملتانی اورزویہ چوہدری کے علاوہ دیا علی ،سلک ،سنہری خان ،شاہد خان، ببورانا ،شجر عباس،عقیل حیدر،اسد مکھڑااورکاشف چن بھی اپنے فن کے جوہر دیکھا رہے ہیں۔ دیدار ملتانی اورزویہ چوہدری اپنی اپنی دھماکے دار ڈانس آئٹمز کی بدولت شائقین ...

شہریار منور نے کینسر میں مبتلا بچوں کو اصل ہیرو قرار دیدیا

کراچی (ایچ ایم نیوز) معروف  اداکار شہریار منور نے حال ہی میں کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیا۔  تفصیلات کے مطابق اداکار شہریار منور نے حال ہی میں انڈس اسپتال کا دورہ کیا اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ شہریار منور نے...

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوں،نادیہ علی

لاہور( ایچ ایم نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کا نامور اداکارہ نادیہ علی کا کہنا ہے کہ اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوںکبھی سفارش کاسہارانہیں لیا ۔ ایک انٹرویو میں  نادیہ علی  نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروںاور اس میں کامیاب بھی ہوں ، نادیہ علی کا مزید کہنا تھا کہ دور حاضر کے کمرشل ڈراموں...

بیٹیوں کی پیدائش پر ابو نے امی کو چھوڑ دیا تھا، سونیا حسین

کراچی (ایچ ایم نیوز) پاکستانی خوبرو اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ بچپن بہت مشکل سے گزارا ، بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے میرے ابو نے دوسری شادی کر لی۔ سونیا حسین نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ جب میں پیدا ہوئی تو رشتے داروں نے میری والدہ کو بیٹی پیدا ہونے کا طعنہ دیا ، پھر جب میری دوسری بہن ہوئی تو میرے والد معاشرے کے دبائو میں آگئے اور انہوں...

’’د ی ڈونکی کنگ‘‘ سپین کے 50 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی

اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) جنوبی کوریا میں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی اینیمیٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اب اسپین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکس آفس پر کروڑوں کا  بزنس کرنے والی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اگلے ماہ  4 اکتوبرکو اسپین میں تین مختلف زبانوں  ہسپانوی، کیٹالن، اور باسک  میں...

نیو یارک میں ہونے والی پریڈمیں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

میگھا ،صائمہ جان،طارق خان،ارشد محمود ‘ بوبی صفدر و دیگر فنکاروں پرفارم کیا لاہور(ایچ ایم نیوز) نیو یارک میں ہونے والی پریڈمیں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیو یارک میں اظہار یکجہتی کشمیر و بروکلین  میلہ کے نام سے  پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ میگھا ،صائمہ جان،طارق خان،ارشد محمود ۔بوبی صفدر و دیگر فنکاروں...

خطے میں غیر ملکی فوجوں کی موجودگی مسائل پیدا کررہی ہے

غیر ملکی افواج علاقائی سمندر سے واپس جائیں خطے کے ممالک آپس میں تعاون کریں اسلام کے دشمن علاقائی ممالک کے اختلافات سے فائدہ اٹھارہے ہیں،ایرانی صدر حسن روحانی تہران(ایچ ایم نیوز)ایران نے علاقائی ریاستوں کے درمیان تعاون اور علاقائی سمندر سے غیر ملکی افواج کے واپس جانے کا مطالبہ کیا ہے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں...

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4بنیادی پوائنٹس کی کمی سے7.0734ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ...

افغان طیاروں کی شادی کی تقریب پر بمباری

کئی افراد ہلاک یا زخمی ،مرنے والوں مرد ،عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں،مقامی ذرائع لشکر گاہ(ایچ ایم نیوز)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں گزشتہ رات افغان طیاروں نے ایک گھرپر بمباری کردی، جہاں شادی کی تقریب ہورہی تھی،ابتدائی اطلاعات میں مرنے یا زخمی ہونے والوں کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں کئی شہری مرد عورتیں...

ہانگ کانگ کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے،مارگریٹ چن

چھنگ دائو(ایچ ایم نیوز)عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کی عزازی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چن نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن پر زور دیا ہے کہ وہ حالیہ مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کرے، انہوں نے یہ اپیل ورلڈایسوسی ایشن آف چینی ڈاکٹرز سالانہ کانفرنس2019کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کی، انہو ں نے کہا کہ مذاکرات کے ذریعے ان مسائل کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے...

سان فرانسسکو میں سنکیانگ کے روایتی کھانوں کاتہوار

روایتی کھانوں کے علاوہ سنکیانگ کی دستکاری اور ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا  سان فرانسسکو(ایچ ایم نیوز)سان فرانسسکو میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ کے کھانوں کا تہوار منایا گیا ،جس میں سنکیانگ کے بہترین روایتی کھانے پیش کیے گئے،یہ سنکیانگ چین پہلا فوڈ فیسٹیول تھا جس کی میزبانی ایڈن سلک رود کسینو ریسٹورانٹ نے کی۔اس میں مقامی روایتی...

چین کے قومی دن کی تقریبات ،تیسری مشترکہ ریہرسل مکمل

ریہرسل کا اہتمام منعظم انداز میں کیا گیا ،قومی دن کی تقریبات یکم اکتوبر سے منائی جائیں گی، بیجنگ(ایچ ایم نیوز)بیجنگ میں چین کے قومی دن کی تقریبات کی تیسری مشترکہ ریہرسل گزشتہ روز ختم ہوگئی۔چین کی 70ویں سالگرہ یکم اکتوبر سے منائی جائی گی اس میں اب صرف 8روز باقی ہیں،ریہرسل گزشتہ روز تیان من اسکائر اور چینگ این ایوی نیو بیجنگ میں منعقد کی گئی،سالگرہ...

یہ لانگ مارچ سیریز کیرئیر راکٹ کا312واںمشن تھا

ژی چینگ(ایچ ایم نیوز)چین نے بائی ڈو نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کی دو سیٹلائٹس کامیابی سے خلاء میں بھیج دی ہیں، یہ سیٹلائٹس سچوان صوبے کے ژی چینگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے روانہ کی گئیں،انھیں لانگ مارچ ۔3بی کیرئیر راکٹ کے ذریعے خلاء میں بھیجاگیا دونوں سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہوگئی ہیں،یہ بی ڈی ایس سیٹلائٹ فیملی کی 47ویں اور48ویں سیٹلائٹس...

فصل کٹائی تہوار پر چینی کسانوں کے نام صدر شی کا خیرسگالی پیغام

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین کے صدر شی جن پھنگ نے فصل کٹائی کے تہوار کے موقع پر چینی کسانوںکے نام خیرسگالی کا پیغام بھیجا ہے،صدر شی جو چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ہیں نے چائنہ سنٹرل ٹیلی ویژن کے نئے لانچ کردہ چینل کے ذریعے زراعت اور دیہی علاقوں میں کام کرنے والے کسانوں کے نام خیرسگالی کا پیغام بھیجا ہے اس نئے چینل...

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے،ملک محمدنعیم

 اب وقت دور نہیں پاکستان کی شہہ رگ بھی پاکستان کا حصہ بنے گی،معروف فلم پروڈیوسرکی گفتگو لاہور( ایچ ایم نیوز ) معروف فلم پرڈیوسرملک محمدنعیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاکستان کی عوام کشمیری بھائیوں کی حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کی غیر مشروط حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہا مسئلہ...

فلم’’عشق میرانمول‘‘میں میرے کردارکومدتوں یادرکھا جائے گا،صائم علی

 پرڈیوسرنعیم خان جبکہ ہیروکا کرداراداکاروگلوکارصفدرماہی ادا کررہے ہیں،اداکارہ کی گفتگو لاہور( ایچ ایم نیوز ) مصنف وہدائیتکارباسوچودھری کی نئی پنجابی فلم ’’عشق میرانمول‘‘میں اپنے فنی کیرئیر کے یادگار کردار میں نظر آؤں گی،ان خیالات کا اظہارفلمسٹارصائم علی نے فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی عکسبندی کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میری...

پبلک کو تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مثبت اور تعمیری میسج دینے کی ضرورت ہے، سویرا شیخ

 وڈیو سونگز میں ماڈلنگ سے پذیرائی ملی اور پھر ڈراموں کی آفر ہونے لگی،خوبرواداکارہ وماڈل کی گفتگو لاہور( ایچ ایم نیوز ) پاکستان شوبز انڈسٹری میںّ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر نام کمانا بہت مشکل کام ہے لیکن یہ مشکل کام کر دکھایا ہے خوبرو اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے جو ماڈلنگ کے بعد ڈراموں میں بھی کامیابی سے اپنا فنی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں.سویرا...

احد رضا میر کی والدہ نے سجل علی کے کام کو اپنے لیے فخر قرار دے دیا

اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) اداکاراحد رضا میر کی والدہ نے سجل علی کے کام کو اپنے لیے فخر قرار دے دیا۔ سجل علی نے حال ہی میں نئے ڈرامہ سیریلالف کا ٹیزر شیئر کیا جس پر ان کی ساس اور احد رضا میر کی والدہ نے کہا کہ سجل علی بہت محنت سے کام کرتیں ہیں اور ان کے کام پر انہیں فخر ہے، اس سے قبل بھی وہ متعدد بار سجل علی کے کام کو سراہا چکی ہیں۔ ...

عائشہ عمر کو پاکستان کی نمائندگی مہنگی پڑگئی

کراچی (ایچ ایم نیوز )اداکارہ عائشہ عمر کو بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنا مہنگی پڑگئی۔اداکارہ عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرتی نظر آرہی ہیں، انہوں نے تصویر میں جو لباس زیب تن کیا ہوا ہے اس میں انہوں نے رلی کی چولی پہنی ہوئی ہے اور ساتھ...

ملکہ ترنم ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے

کراچی (ایچ ایم نیوز )خوبرو چہرہ اور سریلی آواز برصغیر کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے۔۔نورجہاں برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ انھوں نے مختلف زبانوں اردو،پنجابی ، سندھی، بنگالی،پشتواورعربی زبانوں میں گیت گائے۔ نورجہاں کے گانوں کی کل تعداد دس ہزار کے قریب ہے۔پاکستان میں انھیں سروں کی ملکہ...

شہنشاہ قوالی، حاجی مقبول احمد صابری کی 8ویں برسی

لاہور (ایچ ایم نیوز ) شنہشاہ قوالی و موسیقار حاجی مقبول احمد صابری کی 21ستمبر کو آٹھویں برسی منائی گئی، مقبول صابری اپنی گائیکی کے جداگانہ انداز سے دنیا بھر میں جانے جاتے تھے۔قوالی کو جدتوں سے روشناس کروانے والے قوال مقبول احمد صابری کی آج آٹھویں برسی منائیگئی ۔ 1945 کو بھارت کے علاقے کلیانہ میں پیدا ہونے والے مقبول صابری نے 11 برس کی عمر میں...

شوبز میں پیسے تو بنائے مگر خود کو کھو دیا،ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی

کراچی (ایچ ایم نیوز )ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز میں رہ کر اپنی فیملی کو وہ وقت نہیں دے پا رہی تھیں جتنا انہیں دینا چاہیے تھا اور اب شوبز کی رنگا رنگ دنیا سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتی۔میزبان ثمینہ پیرزادہ نے شائستہ لودھی سے پوچھا کہ آپ نے اس انڈسٹری میں اپنی زندگی کے 10 سے...

لیبیا بحریہ کی 6کارروائیاں ، 500 غیر قانونی تارکین وطن بچا لئے

تارکین وطن کا تعلق افریقی ممالک سے ہے ، لیبیا کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے  تری پولی(ایچ ایم نیوز) لیبیا کی بحریہ نے ملک کے مغربی ساحل پر 6 کارروائیاں کرتے ہوئے 500 غیر قانونی تارکین وطن کو سرحل تک پہنچایا ہے ، پوسٹ گارڈ نے جن493 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا کر ساحل پر پہنچایا ان کا تعلق مختلف افریقی ممالک سے ہے ، بحریہ کے ترجمان ایوب قاسم...

اے شیئرمارکیٹ میں رجسٹریشن کیلئے تین کمپنیوں کی ابتدائی منظوری

بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چینی سیکیورٹی ریگولیٹرز نے تین کمپنیوں کی درخواستوں کی ابتدائی منظوری دے دی ہے ، بافنگ الیکٹرک( سزہو) کمپنی ، کوسانک اکاسٹک ٹیکنالوجی کمپنی اور ژی ژیانگ میورینٹ کامرس کمپنی اے شیئر مارکیٹ میں رجسٹرڈ ہونگی تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کمپنیوں کی شمولیت سیاے شیئر مارکیٹ کے سرمائے میں کتنا اضافہ ہو گا...

چینی تعاون سے براونڈی میں ہائیڈروپاور اسٹیشن منصوبہ مکمل

برونائی(ایچ ایم نیوز) چین کے تعاون سے براونڈی کے  صوبے رومانگے میں روزی بازی ہائیڈروپاور اسٹیشن منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے ، منصوبے کی تکمیل سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون میں اضافہ ہوگا ،براونڈی کے صدر پیرے نکورن ژی ژانے بھی منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی چین کے تعاون سے براونڈی میں بنائے جانے والا یہ سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کے ذریعے...

لاس اینجلس ، بس حادثے میں 4 چینی سیاح ہلاک 15 زخمی

لاس اینجلس(ایچ ایم نیوز) امریکی ریاست اوٹاہ میں بس حادثے میں چینی بولنے والے کم از کم 4 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں ،سرکاری ذرائع کے مطابق بس میں30  افراد سوار تھے جن میں سے 4 ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہو چکے ہیں ،10 افراد شدید زخمی ہیں ،بس چینی زبان بولنے والے سیاح کو لے کر برائس کین یان جا رہی تھی ،زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے جبکہ شدید...

چین ، یننا ن کی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 19.7 فیصد اضافہ

غیر ملکی سرمایہ کاری کا 8ماہ کے دوران کل حجم 21.53   ارب امریکی ڈالر رہا  درآمدی و بر آمدی کانفرنس یکم جنوری2020 تک جاری رہے گی،مقامی کسٹم حکام   کن منگ(ایچ ایم نیوز)چین کے جنوب مغربی سرحدی صوبے یننان میں رواں سال کے پہلی 8ماہ کے دوران  غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح میں 19.7 فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا ہے،مقامی کسٹم...

چین، در آمدی اور بر آمدی نمائش میں 87.18 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

سرمایہ کاری  الیکٹرک انفارمیشن ، آلات کی تیاری ، خوراک اور مشروبا ت، توانائی کے 489 منصوبوں پر ہوگی چھنگ ڈو(ایچ ایم نیوز) چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان میں جاری درآمدی و برآمدی نمائش میں 489منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے 616.6 ارب یو آن (87.18 ارب امریکی ڈالر) مالیت منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں ،ان489 منصوبوں میں سے 454منصوبوں...

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

103,761

Blog Archive

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1